Waqas

@worqas.bsky.social

Journalist

Imran Khan has called for mass protest in Pakistan on 24 November. Fearing it, the Establishment has threatened to cancel the ID cards of protesting students and cancel their admissions to academic institutions. Pakistani Establishment fears a Bangladesh-type uprising against it. #ImranKhan

24 نومبر کو جو باہر نہ نکلا، وہ پارٹی سے باہر ہو جائے گا۔ پارٹی میں چاہے کوئی کتنا بھی پرانا ہو، باہر نہ نکلا تو اس کی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ہوگی۔ یہ احتجاج ٹیسٹ ہے، پارٹی اور پارٹی لیڈرز کے لیے۔ عمران خان

Bild

کیلبری فونٹ کی پیداواروں سے درخواست ہے کہ جعلی چیزیں بناتے ہوئے کم از کم فونٹ ہی دیکھ لیا کرو خیبر پختونخوا حکومت کے حوالے سے یہ مکمل طور پر جعلی خط سرکولیٹ کیا جا رہا ہے.

Bild

بلیوسکائی پہ ریٹائرڈ جرنیل کا پہلا لطیفہ: "آئینِ پاکستان ہم سب پر مقدم ہے"، آرمی چیف جنرل عاصم منیر۔