Rana Iftikhar Alam

@8ifti8.bsky.social

لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم Pakistan 🇵🇰 First.

قرض دار , مزدور اور کرائے دار آجکل بہت پریشان اور مشکل میں ہیں اللّہ اِن تمام لوگوں کی غیبی مدد فرمائے ان کیلئے آسانیاں پیدا فرمائے آمین

'اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ جَعَلَ رِزْقِیْ فِیْ یَدَیْه وَلَمْ یَجْعَلْ رِزْقِیْ فِیْ اَیْدِی النَّاسِ''

یا اللہ پاک اپنےپیارے حبیبﷺ کےصدقے میرے ہر معاملے میں آسانیاں اور بہترین تدبیر فرما ، بے شک تو بہترین تدبیر فرمانے والا ہے

اس وقت پورے پاکستان میں #افغانی جنگلی جانور پھیلے ہوئے ہیں اور بد نظمی اور حرام زدگیاں کر رہے ہیں, لہذا جو بھی اپنی فیملی کے ساتھ بازاروں یا پارکس وغیرہ میں جائیں تو اپنی فیملی کو ان جانوروں سے بچائیں

‏دنیا میں سب سے بڑی خیانت اپنی سر زمین سے غداری ہے چاہے وہ آپ مسلک کی چادر اوڑھ کر کریں یا سیاسی جماعت کا ٹاؤٹ بن کر

'اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ جَعَلَ رِزْقِیْ فِیْ یَدَیْه وَلَمْ یَجْعَلْ رِزْقِیْ فِیْ اَیْدِی النَّاسِ''

‏‎اس گھٹیا نسل پرست عورت نے ساری زندگی پنجاب میں پیسے کمائے ہیں۔ یہ DHA لاہور فیز 3 میں "Picky Patty" چلاتی ہے۔ ہر پنجابی سے گزارش ہے کہ اس کے ریستوران کے خلاف بائیکاٹ میں حصہ لے جو پنجابی محنت کش مردوں کے ساتھ امتیازی سلوک کرتی ہے

Bild

یہ دن بھی دیکھنا تھا کہ قوم پرست،نسل پرست ،سرخے،کامریڈ، کیمونسٹ اور لبرل آج انتہا پسند دہشتگرد طالبان کے حمایتی بن بیٹھے ہیں 😆

Google is FREE. YouTube is FREE. ChatGPT is FREE. Podcasts are FREE. The Library is FREE. The X Is FREE Knowledge is everywhere. Start learning and earning if you want to change your life. No Excuses!

کچھ فنڈامینٹل سوالات... 1: ریاست پسند نہیں یا پاکستانی ریاست پسند نہیں ہے؟ 2: فوج پسند نہیں ہے یا فوج میں پنجابی پسند نہیں ہیں؟ 3: میجوریٹی پسند نہیں ہے یا پنجابی میجوریٹی پسند نہیں ہے؟ 4: تمام دیگر قومیتیں ناپسند ہیں یا صرف پنجابی سے بیر ہے

سارے یورپین اور انگریز لوگ مسلمانوں کو رمضان المبارک کی پوسٹیں کررہے ہیں۔ جبکہ پاکستان اور عالم اسلام کے ٹھیکیدار نوٹ چھاپنے اور گننے میں مصروف ہیں

جس نے کسی بھی میرے خلاف سازشیں کی، میرا برا سوچا، مجھے ڈی گریڈ کیا، میری چغلی یا غیبت کی میں اللہ کی رضا کےلئےسب کو معاف کرتا ہوں ۔

جس نے کسی بھی میرے خلاف سازشیں کی، میرا برا سوچا، مجھے ڈی گریڈ کیا، میری چغلی یا غیبت کی میں اللہ کی رضا کےلئےسب کو معاف کرتا ہوں ۔

شب برات مناظرے کرنے بحث کرنے اور اپنی مذہبی دوکانیں چمکانےکیلیے نہیں بلکہ عبادت کرنے،توبہ استغفار کرنے اور اپنے برے رویوں میں تبدیلی لانے کےلئے ہے

‏شکاری کتا خرگوش کا پیچھا کرتے ہوئے جب اسے نہیں پکڑ پاتا تو پوچھتا ہے "تمھاری ٹانگیں چھوٹی ہیں اور میری لمبی پھر میں تمھیں کیوں نہیں پکڑ سکتا؟" خرگوش کتے کو جواب دیتا ہے "کیونکہ میں اپنے لئے بھاگ رہا ہوں اور تم کسی اور کے لئے" (طہہ اکرام)