Dr Fazal ur Rehman

@chanijhang.bsky.social

پاکستان مسلم لیگ ن کو ہر محاذ پے کامیاب دیکھنا چاہتا ہوں ۔سیاسی اختلاف میں آزاد ہوں لیڈر صرف میاں نواز شریف ❤️

عوام دوست ماحول دوست گرین الیکٹرک بس پنجاب کے شہروں پر عوام کو ریلیف اور معیاری سفر کی فراہمی میں مصروف۔۔۔ شکریہ مریم نوازشریف

یہ نہ لاہور ہے نہ دبئی یہ ہے مریم کا سرگودھا، منظم برانڈنگ، خوبصورت لائٹس، صاف ستھرا ماحول بدل رہا ہے مریم کا پنجاب uh

اچھرہ بازار لاہور کو خوبصورت بنانے کشادہ کرنے پر وزیراعلی پنجاب مریم نواز کو دونوں ہاتھوں سے سلام ہے۔۔ کپڑے کے تاجر کی گفتگو

میں عمران خان کا سپورٹر تھا لیکن اب مریم نوازشریف کے ساتھ ہوں اس نے خوشیاں واپس لوٹائیں بسنت بحال کی مریم نواز زندہ باد

لاہور لاہور اے۔۔۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی طرف سے ایس او پیز کے ساتھ بسنت کی اجازت ملنے کے بعد لاہور کے شہری خوش اور بسنت منانے کی تیاریوں میں مصروف۔۔۔

بہترین اور مفت علاج کی سہولتیں، جدید اسپتال، بروقت تشخیص اور بلاامتیاز طبی خدمات—یہ سب وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی وژنری قیادت کا نتیجہ ہیں۔ انہی وجوہات کی بنا پر خیبرپختونخوا کے مریض علاج کے لیے پنجاب کا رخ کر رہے ہیں۔ پنجاب میں صحت کا نظام عملی طور پر عوامی اعتماد حاصل کر چکا ہے۔