Aaish ali
@farahali.bsky.social
شاعری/کھانے/پودے/سادہ مزاجی مِلےگی آپکویہاں۔ِ
پاکستانی پاسپورٹ 113 ویں نمبر سے 100 ویں نمبر پہ آگیا۔۔۔۔❣️
آپ ٹریفک پولیس کو ویسےہی بغیر جُرم کےبھتہ ادا کردیں تو زیادہ بہتر ہوگا🙄🙄🙄
تو پکارے گا تو اے صحن حرم آئیں گے پر اڑاتے ہوئے نصرت علم آئیں گے اب ابابیلوں کے مانند ہم آئیں گے یہ الگ بات کہ تعداد میں کم آئیں گے۔۔۔
دشت بے چین ہے وحشت کی پذیرائی کو دل وحشی در و دیوار میں الجھا ہوا ہے۔۔۔
عزت احساس شفقت پیار محبت ایسے ادھار ہیں جو لازمی واپس ملتے ہیں۔۔۔۔
بلیوسکائی کوابھی تک سنجیدگی سےنہیں لےرہےآپ لوگ۔۔یہ بلیوسکائی کیلئیےبہت اِنسلٹنگ ہے میں بتارہی ہوں آپکو۔۔۔ لچھن درُست کرلو آپنڑے😜
ﺭﻭﻏﻦِ ﺯﯾﺘﻮﻥ ﮐﮭﺎﺅ ﺍﻭﺭ ﺍسﮐﻮﻟﮕﺎﺅ ﺍﺱﻟﯿﮯﮐﮧ ﯾﮧﺍﯾﮏ ﻣﺒﺎﺭﮎﺩﺭﺧﺖ ﺳﮯﺣﺎﺻﻞﮐﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎﮨﮯ ﺑﺮﯾﺴﭧﮐﯿﻨﺴﺮﮐﮯﻣﺮﺽﺳﮯﺷﻔﺎﺀﺣﺎﺻﻞﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ۔ ﺟﻮﮌﻭﮞکا ﺩﺭﺩ چہرےکاروکھا پن ﺩﺍﻧﮯﺍﻭﺭﺟﮭﺎﺋﯿﺎﮞﺧﺘﻢﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ
اگرمحبوب کی انگلیوں کے پوروں نےآپ کی آنکھ سےآنسو نہیں پونچھا اس کےہاتھوں نےآپکے ہاتھوں کو دباکرتسلی نہیں دی ،آپکے بالوں پر ہاتھ پھیر کر سمجھانا نہیں ہے؛ آپکو کمزور لمحوں میں سینے سے لگا کر سکون نہیں دینا، آپکے دکھ کو اپنا نہیں سمجھنا تو اس محبوب کو دفن کردیں🔥
﴿إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا﴾
سُورج غائب۔۔بادلوں کی آمد آمد۔۔۔۔بھیگا بھیگا سا یہ دِسمبر ہونےوالا ہے۔۔۔