جب ایف سی کے جوانوں کو دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع ملتی ہے تو وہ فوری طور پر کارروائی کے لیے تیار ہو جاتے ہیں، تاکہ دہشت گردوں کے فتنے کا خاتمہ کیا جا سکے۔
سلطان صلاح الدین ایوبی کے بعد اگر کسی شخص سے پورا عالم کفر خوف زدہ ہے تو وہ ہستی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر صاحب کی ہے 💯✌🏻
کوئی مانے یا نہ مانے پاکستان کی طاقت کو دنیا مانتی ہے پاکستان زندہ باد 🇵🇰💯💪🏽👑
تیراہ میں فتنہ الخوارج کے خلاف جاری انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران بارودی مواد کے دھماکے میں پاک فوج کے کمانڈنگ آفیسر لیفٹیننٹ کرنل شاہد علی شدید زخمی ہوگئے شدید زخمی ہونے کے باوجود اپنے جوانوں کا حوصلہ بڑھاتے رہے۔