Mian mohsin PML (N)

@mianmohsin22.bsky.social

Pro Democratic

‏🚨جاوید چوہدری دا کھڑاک👏🚨 اگر آپ نے لوگوں کو لوگوں کے ہاتھوں قتل کروانا ہے تو پھر عمران خان کو باہر نکال لیں، یہ حکومت نہیں جارہی 5 سال پورا کرے گی، عمران خان کا باہر آنے کا چانس نہیں، جاوید چوہدری کی ماہرانہ گفتگو۔۔

‏ایک الزام یہ بھی ذور و شور سے لگایا جاتا تھا کہ “ یہ عوام میں نکل نہیں سکتے “ چلیں اس کلپ سے جعلی مقبولیت کا بیانیہ بھی کہیں دفن ہوگیا ہے جس میں ہر یوٹیوبر یہی راگ الاپتا تھا کہ 99 فیصد عوام فتنہ کے ساتھ ہے

‏"تعلیم دوست وزیر اعلی کا تاریخی اقدام" ‎#مریم_کا_ہونہار_پنجاب 🎓: آئندہ 4 سالوں میں 1,20,000 طلبہ مستفید ہوں گے

Bild

‏پی ٹی آئی کے اکاؤنٹ اعلان کرتے رہے کہ پانچ ہزار اور دس ہزار پہلے کے پی سے آ کر اسلام آباد چھپ گے وہ تباہی لائیں گے جب ان کے لیے چھاپے شروع ہوئے تو رو رہے پٹھانوں کو پکڑ رہے ہیں

‏شاہزیب بتلا رہا ہے کہ فتنہ عمرانیہ بطور جماعت بہت جلد عمران کی لاش زناں پارک پہنچانا چاہتی ہے جبکہ عمران کی بہنیں بشری کو واپس پاکپتن پہنچانا چاہتی ہیں جبکہ بشری مانیکا پارٹی پر اپنی منجی وچھا کر چئیرمین بننا چاہتی ہیں اس ساری صورتحال میں مزار کہاں بنے گا فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے

‏تیری ماں کی بارات تھی تیری بہن کی بارات؟تم نے مجھے بہن کا رشتہ دینا ہے؟جو کہتا میں بزدل ہوں: وزیراعلی KP علی امین گنڈاپور کی PTI کی ٹکٹ ہولڈر مہر شرافت کو ننگی گالیاں

‏بشری پنکی مریم ووٹو اور مشعال یوسفزئی کا ہماری پارٹی سے کوئی تعلق نہ ہے شیر افضل مروت شیر افضل مروت آئی ایس آئی کا ٹاؤٹ ہے پنکی ووٹو مشعال بیرسٹر گوہر سلمان اکرم راجہ فوج کے ٹاؤٹ ہیں جبران الیاس جبران الیاس سوشل میڈیا پر زہر پھیلا رہا ہے گوہر + راجہ ناظرین مونگ پھلی منگوالیں

‏الحمدللہ وزیراعظم اور انکی ٹیم کی محنت اور بہترین پالیسیوں کی بدولت نومبر میں مہنگائی کی شرح 4.9 فیصد تک آگئی یہی چراغ جلیں گے تو روشنی ہوگی

‏🚨🚨اہم ترین عمران کو مچھ جیل بلوچستان لے جانے پر غور چند دن میں منتقل کیا جا سکتا ہے یوتھیے مرشد چھڑانے آئے تھے اپنی مہم سے مچھ جیل پہنچانے والے ہیں

‏وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت پاکستان اور سعودی عرب کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون اور سرمایہ کاری کی پیشرفت کےحوالے سے جائزہ اجلاس میں دونوں ممالک کے مابین جاری مختلف منصوبوں کی پیشرفت پر اطمینان کا اظہار سعودی عرب پاکستان کا دیرینہ دوست ہے مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا

‏دوستی کی بہترين مثال ابوبکرؓ ہیں انصاف کی بہترين مثال عمرؓ ہیں سخاوت کی بہترين مثال عثمانؓ ہیں بہادری کی بہترین مثال علیؓ ہیں

‏🚨بڑی بریکنگ نیوز 🚨 🔺جب سے پتہ چلا ہے کہ کھوتا ابھی اندر ہی رہے گا، تو اسٹاک مارکیٹ نئیں جے پھڑی جا رہی۔ اسٹاک مارکیٹ ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ دو ہزار کا لیول پار کر گیا۔

‏🚨انٹیلی جنس رپورٹس تھیں کہ فائنل کال کی آڑ میں قتل و غارت اور خون بہانے کی کوشش کی جائے گی، ریاست کا کام امن و امان کو برقرار رکھنا اور اپنے شہریوں کے حقوق، جان و مال کا تحفظ یقینی بنانا ہوتا ھے، وفاقی وزیر اطلاعات

‏منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا خبر اور ناظرین وہ لوگ جنہوں نے اٹک پُل پر لکھا تھا “ ڈی پی او اٹک پٹھان اگئے ہیں “ اب وہی لوگ کہ رہے ہیں گھر میں امی بیمار ہے ابو بیروزگار ہے اور وڈی باجی کی شادی بنانا ہے سناؤ فیر