muzamil

@muzamil.bsky.social

خیبرپختونخوا میں مارچ کی ناکامی کے ذمہ دار شفیع جان،شاہد خٹک اور مینہ خان ہے،آج اندازہ ہورہا ہے کہ قیادت کے پاس کوئی پلان نہیں تھا،جو روپوش ہیں اور باہر نہیں نکل سکتے ہمیں بتا دے کہ وہ بی سی پلان کیا ہےمشال یوسفزئی

پاکستان سے واپس جانے والے اس افغانی چاچا نے دل خوش کر دیا انڈین یوٹیوبر نے پاکستان خلاف پروپیگنڈہ ویڈیو بنانے کے لیے پاکستان متعلق سوال کیا افغانی چاچا نے پاکستان کی تعریف کی

بہت اچھی بات ایمرجنسی لگنے کے باوجود اسد قیصر خواجہ سعد رفیق سے بڑے پیار محبت سے مل رہے ہیں ایسی سیاسی رواداری چلتی رینی چاہیے اور اُمید ہے پی ٹی آئی کے اوورسیز کارکن اسد قیصر کی اس جھپی پر تنقید کے تیر نہیں چلائیں گے

گلگت بلتستان اور آزار کشمیر کی الیکشن کمپئین میں بھی کافی فرق ھے آزاد کشمیر میں رانا ثناء اللہ بہترین کمپئین چلا رہے رانا سیاسی کارکن ھے مخالفین کو سیاسی انداز میں جواب دیتا ھے بطور سیاسی کارکن بڑی مار کھائی ھوئی ھے لوگوں کی نبض اور سیاسی مخالفین کی نبض کہاں سے دبانی بڑے بہتر طریقے سے جانتے ہیں

Bild

ترکی کے لوگ پاکستان ساتھ دفاعی معاہدے پر خوش ہیں Love you Pakistan 🇵🇰 کہہ رہے ہیں انکو پتا ھے پاکستان ایٹمی طاقت ھے اور پاکستان ساتھ دفاعی معاہدہ انکے مفاد میں ھے دوسری طرف یوتھیا وائرس ھے جو اس معاہدے میں کیڑے نکال رہا اور کل سے حالتِ سوگ میں ھے

یہ تُرکی ھے پیارے ♥️👌 جہاں پاک ترکی اور سعودی عرب کے درمیان معاہدے پر ترک کمیونٹی نے خوشی کا اظہار کیا مختلف مقامات پر مٹھائیاں تقسیم کی گئیں اور اس موقع پر نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا ترکی بھی پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا رہے ہیں اب پتا نہیں چاچو ہمارے شہباز شریف چاچو کو کہہ رہے ہیں یا کسی اور کو 😅

یہ خیبرپختونخوا ھے جہاں کوہاٹ میں 302 کے مفرور ملزمان فیصلے کر رہے ہیں اب کیا انکو پکڑنے کے لئے بھی فوج نے آنا ھے ؟

ٹی ٹی پی اور بی ایل اے حملوں کی ذمہ داری قبول کر لیتے ہیں لیکن بی بی سی کو پھر بھی نامعلوم افراد ہی نظر آتے ہیں یہ ادارہ نہ صرف دہشت گردوں کو تحفظ دیتابلکہ جان بوجھ کر ہماری سیکیورٹی فورسز کے بارے میں اسلحہ ختم ہونے کا جھوٹا پروپیگنڈا پھیلاتا ہے یہ صحافت نہیں، ملک دشمن ایجنڈا ہے جو بے نقاب ہو چکا ہے

Bild

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد

ایک انسان کا اصل کردار اس کے وعدوں سے پہنچانا جاتا ہے۔ جو لوگ اپنے کہے پر قائم رہتے ہیں وہی دنیا میں عزت کماتے ہیں۔ اپنے وعدے پورے کرنا ہی ہماری پہنچان ہے۔ #وٹس_ایپ

‏سعید اللہ خان نیازی ایک باوقار سیاستدان تھے ان کے انتقال پر ہمیں دلی افسوس ہے سوگوار خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ

وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ حفیظ اللہ نیازی اور انعام اللہ نیازی کےبڑے بھائی سعید اللہ خان نیازی کے انتقال پر تعزیت کیلئے ان کے گھر گئے مرحوم کے بھائی حفیظ اللہ نیازی اور انعام اللہ نیازی سےتعزیت کا اظہار کیا اور مرحوم کےایصال ثواب کےلئےفاتحہ خوانی کی مرحوم کی سیاسی و سماجی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔

‏وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے وزیرِاعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی ملاقات ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے بلوچستان کی موجودہ اقتصادی، سماجی اور امن وامان کی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی اور وفاقی حکومت کی جانب سے بلوچستان کے لیے جاری ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہِ خیال کیا

Bild

چین نے پاکستان کو قرض کی واپسی میں ایک سال کی توسیع دے دی، جس سے معاشی استحکام کی راہ ہموار ہوگی۔ ماہرین کے مطابق یہ فیصلہ سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافے اور مزید معاشی بہتری کا باعث بنے گا۔

چین کی جانب سے قرض ادائیگی میں توسیع، پاکستانی معیشت میں مزید بہتری کی امید

چین نے پاکستان کو قرض کی واپسی میں ایک سال کی توسیع دے دی، جس سے معاشی استحکام کی راہ ہموار ہوگی۔ ماہرین کے مطابق یہ فیصلہ سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافے کا باعث بنے گا۔

thursdaytimes.com

انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈائریکٹر رافیل ماریانو گروسی نے پاکستان کے جوہری توانائی پروگرام کو دنیا کے سب سے کامیاب پروگرامز میں سے ایک قرار دے دیا

‏عمران خان کی ترسیلات زر روکنے کی مہم کو خود ان کے حمایتیوں نے بھی قبول نہیں کیا وزیراعظم شہباز شریف کی پالیسیاں کامیاب ثابت ہو رہی ہیں معیشت بہتر زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ اور بیرون ملک پاکستانیوں کا اعتماد بحال ہو رہا ہے. الجزیرہ کی رپورٹ

Bild

‏پلاٹیے جج کی چھترول پتہ چلا ہے آج کسی جج نے پارلیمان کی تباہی جیسے ریمارکس دیئےہیں کسی کو بھی پارلیمان سے متعلق ایسی بات کرنے کا اختیار نہیں ان کے مطابق 2013 میں بھی جعلی پارلیمان تھا 2018میں پارلیمان ٹھیک تھا اور2024 میں پھر جعلی ہو گی. سردار ایاز صادق

‏وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سپیشل افراد کیلئے معاون آلات کی فراہمی کے پراجیکٹ کا آغاز کر دیا ، معاون آلات کیلئے آن لائن پورٹل adwc.punjab.gov.pk‎ پر اپلائی کیا جا سکتا ہے۔سپیشل افراد معلومات اور رسائی کیلئے خصوصی ہیلپ لائن 1312 پر بھی کال کر سکتے ہیں۔

Bild

‏افغانستان میں موجود دہشت گردوں پر ایک اور ائیر سڑائک کا وقت آن پہنچا ھے قلات بلوچستان میں ایف سی پر دہشت گردوں کے حملے میں کم از کم اٹھارہ ایف سی اہلکار شہید ھو گئے

‏ساؤنڈ والے آواز اینج چُک جیویں مریم نوازشریف تجاوزات چُک رئی 😂😂😂😂😂😂😂😂

نیب نے ملک ریاض کے خلاف سندھ میں 17 ہزار ایکڑ سرکاری زمین پر قبضے کا ریفرنس دائر کردیا،ریفرنس میں سابق وزیراعلی قائم علی شاہ،ملک ریاض کے بیٹے زین ملک،سابق وزیر بلدیات سندھ بھی نامزد

‏اپوزیشن کو مذاکرات کے لئے آنا چاہیے مذاکرات کے علاوہ کوئی حل نہیں اگر پی ٹی آئی سڑکوں پر آئی تو پہلے والا حل کریں گے. رانا ثنا اللہ