اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر ملکی سیاسی صورت حال اور پارلیمانی امور پر تبادلہ خیال ہوا۔
Pakistan Peoples Party
@pppofficial.bsky.social
Official account of Pakistan Peoples Party (PPP). For more information, please contact us: info@ppp.org.pk
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا میجر طفیل محمد شہید، نشانِ حیدر کی 68ویں برسی پر خراجِ عقیدت مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/37027/
Mrs Tarana Farhadova, wife of outgoing Ambassador of Azerbaijan Mr Khazar Farhadov, presenting a pictorial book documenting their five-year stay in Pakistan to President Asif Ali Zardari at Aiwan-e-Sadr.
President Asif Ali Zardari in a meeting with the outgoing Ambassador of Azerbaijan, Mr Khazar Farhadov at Aiwan-e-Sadr.
President Asif Ali Zardari being received by Acting Governor Punjab Malik Muhammad Ahmad Khan upon arrival in Lahore.
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری ضلع باغ کے انتخابی جلسہ عام میں شریک ہیں۔ #BaghWithBilawal
باغ میں ہر جانب پارٹی پرچموں کی بہار، بچے، بوڑھے اور نوجوان پُرجوش! انشاء ﷲ 10 اگست کو جیت تیر کی ہوگی، جیت پاکستان پیپلز پارٹی کی ہوگی، جیت باغ کے غیور عوام کی ہوگی۔ #BaghWithBilawal
باغ کا فیصلہ! صرف و صرف تیر آئیں 10 اگست کو تیر کے نشان پر مہر لگائیں اور حق حاکمیت، حق ملکیت اور حق روزگار جتوائیں۔ #BaghWithBilawal
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری باغ جلسہ عام سے خطاب کررہے ہیں۔ #BaghWithBilawal
باغ کے انتخابی جلسہ عام میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری شرکاء کے نعروں کا خیرمقدم کررہے ہیں۔ #BaghWithBilawal
President Asif Ali Zardari meeting Ambassador-designate of Pakistan to Sweden at Aiwan-e-Sadr.
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا باغ آزاد کشمیر کی عوام سے پرجوش خطاب #BaghWithBilawal مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/37025/
Addressing an Election Jalsa at Bagh in AJ&K today, Chairman Pakistan Peoples Party, Bilawal Bhutto Zardari, said that Kashmir is facing one of the most difficult periods in its history, with the people of the Poonch Division bearing the brunt of the crisis. Raed More: ppp.org.pk/pr/37019/
Chairman Pakistan Peoples Party Bilawal Bhutto Zardari pays rich tribute to the sacrifices of three devoted PPP workers - Shaheed Usman Ghani, Shaheed Idrees Totee and Shaheed Idrees Baig - on the occasion of their martyrdom anniversary. Read More: ppp.org.pk/pr/37017/
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا جنرل ضیاء الحق کے دور آمریت میں پھانسی دے کر شہید کیئے گئے تین جیالوں شہید عثمان غنی، شہید ادریس طوطی اور شہید ادریس بیگ کو ان کے یوم شہادت کے موقع پر خراج عقیدت مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/37015/
نئی نسل کا نیا عہد، بااختیار آزاد جموں و کشمیر چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری 7 اگست کو آزاد جموں و کشمیر کی انتخابی مہم کے سلسلے میں ضلع باغ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ #VoteForTeer #PoonchMainTeerChaleyGa
پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا جنرل ضیاء الحق کے دور آمریت میں پھانسی دے کر شہید کیئے گئے تین جیالوں کی برسی پر پیغام چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا شہید عثمان غنی، شہید ادریس طوطی اور شہید ادریس بیگ کو اُنکے یوم شہادت پر خراج عقیدت
President of the Islamic Republic of Pakistan Asif Ali Zardari’s message on Youm-e-Istehsal Kashmir - August 5. Read More: ppp.org.pk/pr/36996/
پانچ اگست 2019 تاریخ میں ہمیشہ ایک سیاہ دن کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ کشمیر کا الحاق اور اہلیان کشمیر سے دھوکا نوآبادکاروں کی جانب سے استحصال کی ایک بدترین مثال ہے جس کی ہر قیمت اور ہر سطح پر مزاحمت کی جائے گی۔
آزاد جموں و کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار برائے حلقہ ایل اے 28 سے سید بازل نقوی 28 ہزار 364 ووٹ لیکر کامیاب۔ #مظفرآباد_کا_فیصلہ_تیر
Chairman Pakistan Peoples Party Bilawal Bhutto Zardari’s message on the occasion of Youm-e-Istehsal-e-Kashmir - August 5. Read More: ppp.org.pk/pr/36994/
یوم شہداء پولیس کے موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر وطن عزیز کے امن و امان کو برقرار رکھنے والے تمام شہید پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔ #PoliceMartyrsDay
President of the Islamic Republic of Pakistan Asif Ali Zardari’s message on the occasion of Police Martyrs Day - August 4, 2026. Read More: ppp.org.pk/pr/36980/
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے گلگت بلتستان کے وزیراعلی امجد حسین ایڈووکیٹ کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں امجد حسین ایڈووکیٹ نے صوبے کی انتظامی اور سیاسی صورت حال پر بریفنگ دی،
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ کے وزیراعلی سید مراد علی شاہ اور سندھ کے چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور سندھ میں گورننس اور ایڈمنسٹریشن سے متعلق بریفنگ دی،
وفاقی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہوچکی ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ویڈیو پیغام پونچھ والوں! میں آرہا ہوں، آپ تیاری کریں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ویڈیو پیغام، ضلع باغ میں جلسے کا اعلان
وفاقی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہوچکی ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ویڈیو پیغام پونچھ والوں! میں آرہا ہوں، آپ تیاری کریں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ویڈیو پیغام، ضلع باغ میں جلسے کا اعلان