Pakistan Tehreek-e-Insaf

@ptiofficial.bsky.social

Official Blu Sky Social Account Of Pakistan Tehreek-e-Insaf | www.Insaf.PK

‏3 دن تک میں کیمرے لیکر گاڑی میں لاہور گھومتا رہا اور ڈھونڈتا رہا ان لوگوں کو جنہوں نے میرے ساتھ وعدے کیے تھے کہ سر میں 5000 بندہ لیکر آؤں گا سر آپ کی حکمرانی ہو گی آپ کے ساتھ ہیں لیکن وہ لوگ نہیں ملے کہاں تھے آپ لوگ ؟ سلمان اکرم راجہ

Bild

حماد اظہر کو ہتھکڑیاں لگا کر، چہرے پر کپڑا ڈال کر عدالت میں پیش کرنا اور 20 روزہ جسمانی ریمانڈ دینا انصاف کے تقاضوں اور انسانی وقار کے منافی ہے، جس کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔

Bild

الحمدللہ، مطمئن ہیں۔ نیت صاف ہے، دامن صاف ہے اور ہم بے قصور ہیں۔ اللہ بے نیاز ہے، وہ جب چاہے فیصلے پلٹ سکتا ہے۔— شاہ محمود قریشی @smqureshi.pti

Bild

بائیس سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے ایک بار پھر شہباز شریف کو خط لکھ کر کپتان عمران خان کے ساتھ روا رکھے جانے والے سلوک اور انہیں مناسب طبی سہولیات کی عدم فراہمی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ #FreeImranKhan

BildBildBild

یومِ آزادی کے موقع پر، آئیے قائدِاعظمؒ کے اس پیغام کو ایک بار پھر دہراتے ہیں "مسلح افواج عوام کی خادم ہیں، قومی پالیسی بنانے والی نہیں۔" پاکستان اس کے عوام کا ہے۔ عوام کی جمہوری مرضی کو بالادست ہونا چاہیے، آئین کو مقدم رہنا چاہیے، اور ہر ادارے کو اپنی آئینی حدود کے اندر رہ کر کام کرنا چاہیے۔

Bild

عاصم منیر نے ناحق قید میں ، ملک کے ہیرو اور سابق وزیراعظم عمران خان سے تمام سہولیات چھین کر، ملاقاتوں پر پابندی لگا کر اور ان کے ساتھ جیل میں ہر طرح کا غیر انسانی سلوک کرنے کے بعد، ان کی عید کی نماز اور اور جمعہ کی نمازوں پر بھی پابندی لگا رکھی ہے۔۔!! #UndeclaredMartialLaw

Bild

‏اگر ہم اپنی حقیقی آزادی کے لیے خود کھڑے نہ ہوئے، تو یہ ظالم اپنی آنے والی نسلوں کو ہماری آنے والی نسلوں پر مسلط کر کے انہیں غلام بنا دیں گے. کپتان عمران خان ‎#HaqeeqiAzadi

Bild

کراچی سے خیبر تک، گلگت بلتستان سے بلوچستان تک، ہر شہر اور ہر صوبے سے لوگ اڈیالہ جیل کا رخ کرتے ہیں۔ یہ محبت، وفاداری اور امید کا وہ رشتہ ہے جسے کوئی دیوار محدود نہیں کر سکتی۔ یہی عوامی جذبہ ہمارے حوصلے کو زندہ رکھتا ہے۔ — علیمہ خان #خان_کی_قید_ملک_کا_نقصان #RetweetImranKhan

Bild

‏”ہماری ایک ہی ڈیمانڈ! عمران خان کے بنیادی حقوق بحال کئے جائیں فوری طبی معائنہ اور ہسپتال میں علاج کروایا جاۓ ۔“ علیمہ خان وہ کون ہے جو ہیومن رائٹس کی خلاف ورزی کروا رہا ہے ؟ ‎#ReleaseImranKhan .

Bild

بھارت کے پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ نے 11 ارب روپے کی لاگت سے ایک تھرمل پاور پلانٹ تعمیر کیا، جس کے نتیجے میں صوبے کے 80٪ گھروں کو مفت بجلی فراہم کی جا سکی۔ پاکستان کے پنجاب کی وزیرِ اعلیٰ نے 11 ارب روپے مالیت کا ایک طیارہ خریدا تاکہ وہ پنجاب کے 80٪ علاقوں کا فضائی سفر کر سکیں۔

Bild

یہ دو کینسر ہسپتال ہیں ۔ایک نے اپنی مدد آپ کے تحت اور عوام کی مدد سے ہسپتال بنایا لیکن اپنی تصویر نہیں لگائی۔ دوسرے نے سرکاری پیسے سے ہسپتال بنایا اور اپنی تصویر لگا دی

Bild

میری صحت تیزی سے بگڑ رہی ہے، اور ممکن ہے کہ میں اس قید سے زندہ واپس نہ آ سکوں۔ اگر ایسا ہو جائے تو میری اپنی قوم، اپنی پارٹی کے کارکنوں اور اپنی سوشل میڈیا ٹیم سے آخری گزارش یہی ہے کہ عمران خان کو اس جدوجہد میں کبھی تنہا نہ چھوڑنا۔ — ڈاکٹر یاسمین راشد

Bild

‏ان شاء اللہ عمران بھی ہو گا۔ ‏اس کے نام کے نعرے بھی لگتے رہیں گے۔ ‏غاصب کو طاقت کے استعمال پر گھمنڈ سہی، ‏کفر پر حق غالب آ کر رہے گا۔ ‏یہ اللہ کا وعدہ ہے۔ ‏⁧‫#حسینی_خان_بمقابلہ_یزیدی_نظام‬⁩

Bild