Pakistan is “hoping for the best” but the experts say Islamabad doesn’t have sufficient leverage over Iran & US to convince them for an agreement and that the success of talks relies on how much Iran & US are willing to move from their positions www.bbc.com/urdu/article...
امریکہ-ایران مذاکرات نتیجہ خیز بنانے میں پاکستان کیا کردار ادا کر سکتا ہے؟ - BBC News اردو
مبصرین کا کہنا ہے کہ پاکستان، ترکی، مصر اور چند دیگر ممالک کی کوششوں کے سبب ایران اور امریکہ کے درمیان دو ہفتوں کی جنگ بندی ضروری ہوئی ہے لیکن اسلام آباد کے لیے اس عارضی جنگ بندی کو کسی دیرپا معاہدے تک پہنچانا آسان کام نہیں ہوگا۔
bbc.com