Team Aafia Official

@teamaafiaorg.bsky.social

Constant struggle for Basic human rights

ڈاکٹر عافیہ صدیقی خود قید میں ہیں، لیکن ان کی ٹیم آج بھی مظلوموں کے لیے آواز بلند کرتی ہے۔ یومِ استحصال پر ہم کشمیر اور عافیہ دونوں کی آزادی کے لیے دعا کرتے ہیں۔ ظلم کی رات کتنی ہی لمبی ہو، سحر ضرور ہوتی ہے۔ #TeamAafia #VoiceForAafia #IAmAafia #JusticeForAafia #StandWithAafia #FreeAafia

Bild

عصمت صدیقی صبر استقامت اور امید کی ایک مثال آج عصمت صدیقی کی وفات کو چار سال مکمل ہوگئے۔ انہوں نے اپنی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کی امید میں دو دہائیاں صبر، حوصلے اور وقار کے ساتھ گزاریں۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے آمین. #TeamAafia #VoiceForAafia #IAmAafia

Bild