Dr. Hafiz Iftikhar Ahmad 🇵🇰🇵🇸

@iftikharkhawar.bsky.social

مجھے ہے حُکمِ اذاں، لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ Hafiz-e-Qur'an . Ph.D University Of Malakand . Digital Volunteer @alkhidmatorg.bsky.social

ہر دردِ دل رکھنے والے انسان کو عافیہ کے غم میں شریک ہو کر اتنا اونچا نوحہ کرنا چاہیے کہ وہ ایوان کی اونچی فصیلوں کو پاٹ کر حکمرانوں کی سماعتوں تک جا پہنچے۔ SaveAafiaNow TeamAafiaOfficial @TeamAafiaOrg_ #AafiaSiddique #FreeAafia FMC Carswell

Bild

کیا آپ یقین کریں گے؟ یہ باباجی، جس کی عمر 67 سال ہے اور جو سیڑھی پر چڑھ کر ڈھاکہ شہر سے گزشتہ ہفتے کے انتخابات کے پوسٹرز اور بینر اتار رہے ہیں، اور کوئی نہیں بلکہ بنگلہ دیش جماعت اسلامی کے امیر ڈاکٹر شفیق الرحمان ہیں

Bild