My report for BBC Urdu on the killing of Taliban minister Khalil Haqqani in an ISKP attack, which includes details of the attack, the significance of Khalil Haqqani within the Taliban, and an analysis of this incident in the context of ISKP’s attacks against the Taliban. www.bbc.com/urdu/article...
بااثر حقانی خاندان کے سربراہ خلیل الرحمان حقانی کو 'ہاتھ پر لگے پلستر میں چھپے بم کی مدد سے خودکش حملہ آور' نے کیسے ہلاک کیا؟ - BBC News اردو
10 دسمبر کو افغان کابینہ کے سینیئر رُکن اور اہم طالبان رہنما خلیل الرحمان حقانی دارالحکومت کابل میں ایک خودکش حملے میں ہلاک ہوئے ہیں، اس حملے کی ذمہ داری عالمی شدت پسند تنظیم نام نہاد دولت اسلامیہ (دا...
bbc.com